ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج صبح8بجے سی این جی کی فراہمی کل صبح8بجے تک کیلئے بند

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی( ایس ایس جی سی) کے گیس سسٹم میں کم پریشر کی وجہ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ گھریلو صارفین کی طلب پوری کرنے کی غرض سے سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنوں کو آج صبح8بجے سے جمعہ صبح8بجے تک گیس کی ترسیل معطل رہے گی جبکہ جمعہ صبح8بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی ترسیل بحال رکھی جائیگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں