کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کی معروف شاہراہ ایم اے جناح روڈ کو گرومندر سے نمائش چورنگی تک ٹریفک کیلئے 20دسمبر کو کھول دیا جائے گا۔کراچی ٹریفک پولیس کے ذرائع کے مطابق دونوں ٹریک کھلنے سے نواب بہادر یارجنگ روڈ اور کوریڈور تھری پر ٹریفک کا دباؤ کسی حد تک کم ہوجائے گا،سڑک کھلنے کے بعد شہری نمائش چورنگی سے شاہراہ قائدین اور سولجر بازار سے اپنی منزل تک جا سکیں گے۔ واضح رہے کہ ایم اے جناح روڈ پر گرین لائن بس کیلئے انڈر پاس تعمیر کیا جا رہا ہے جس کے باعث دونوں اطراف کے ٹریک بند کیے گئے تھے ، منصوبے کے بقیہ حصے کو مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مئی 2020 ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
