پاکستان کے 20 کروڑ عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، رہنمائوں کی ہنگامی پریس کانفرنس
کراچی (اسٹا ف ر پو رٹر)آل پا کستا ن مسلم لیگ سند ھ کے سیکریٹر ی جنر ل شا ہد قر یشی اور صدر غلا م علی شا ہ پا شا نے سیکر یٹر ی اطلا عا ت طا ہر حسین سید سنیئر نائب صدرصد یق مز را اور کرا چی ڈویژن کے ذ مہ داروں اور عہدیداروں کے ہمراہ کر اچی پر یس کلب میں پرو یز مشر ف کے خلا ف آ نے و الے غیر آئینی فیصلے کے خلا ف ایک ہنگا می پر یس کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آ ل پا کستا ن مسلم لیگ سند ھ خصو صی عدالت کے فیصلے کی سخت الفا ظ میں مذ مت کر تی ہے خصو صی عدالت کا فیصلہ غیر آ ئینی اور انتقام پر مبنی ہے ۔ جس سے آ ل پا کستا ن مسلم لیگ سند ھ کے کا ر کنان اور ذ مہ دارن سمیت پا کستا ن کے بیس کروڑ عوام میں شد ید غم و غصہ پا یا جا تا ہے۔ پرو یز مشر ف محسن پاکستا ن ہیںجنہوں نے چا لیس سا ل پا کستا ن کی سرحدوں کی حفا ظت کی ہے جنگیں لڑی ہیں و ہ ایک بہا در سپہ سالارمجا ہد اور غا ز ی ہے جو کبھی غدار نہیں ہو سکتا ۔

