ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئندہ برس جنوبی افریقا اور ایم سی سی ٹیمیں آئیں گی، پی سی بی کی تصدیق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اعلان کیا ہے کہ میری لیون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ایک ٹیم فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گی جبکہ جنوبی افریقی بورڈ بھی ٹیم پاکستان بھیجنے پر راضی ہے اور آسٹریلیا سے دو کے بجائے تین ٹیسٹ کھیلنے پر بھی رضا مندی ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں