ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں 26 دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں 20 سال بعد مکمل سورج گرہن ہوگا، سورج کا 90 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا، ملک بھر میں آخری مرتبہ یہ نظارہ 11 اگست 1999ء میں دیکھا گیا، سورج گرہن کا دورانیہ 3 گھنٹے 28 منٹ پر محیط ہوگا۔ سورج گرہن کے دوران دن کا کچھ دورانیہ رات میں تبدیل ہو جائے گا۔ کراچی اور اندرون سندھ کے مختلف اضلاع سمیت ملک بھر میں لگ بھگ 20 سال بعد تقریباً پورا سورج گرہن دیکھا جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آخری بار یہ عمل 11 اگست 1999ء کو ہوا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں