English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شیخ عارف شہید ٹی ٹوئنٹی، الکرم اسپورٹس کامیاب

القمر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ابوریحان گراؤنڈ ایف سی ایریا پر کھیلے گئے پہلے شیخ عارف شہید T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں الکرم اسپورٹس زون ایک نے ٹی ٹوبرادرز کو باآسانی 103 رنز سے شکست دیدی۔ الکرم اسپورٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں تمام وکٹوں پر 251 رنز بنائے۔طلحہٰ ایاز ،حماد اور آصف حسنین نے بالترتیب ,43,47 اور 40 رنز بنائے۔فہد نے3 جبکہ طارق نے2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں ٹی ٹو برادرز کی ٹیم 15.4 اوورز میں 148 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔شارق نے 37 اور عبید نے 32 رنز اسکور کئے۔شہروز علوی نے 26 رنز دیکر 3 جبکہ ساجد خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے