ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماڈل کالونی میں پاگل کتے کا10 سالہ بچے اور 25سالہ نوجوان پر حملہ

کراچی( کرائم رپورٹر) ماڈل کالونی کے علاقہ عوامی ہوٹل بازار میں پاگل کتے نے عورت پر حملہ کرنے کے بعد10 سالہ بچے پر حملہ کردیا موقع پر موجود عمران نامی25 سالہ نوجوان نے بچہ کو بچانے کی کوشش کی تو کتے نے اس پر بھی حملہ کردیا ۔ موقع پر موجود لوگوں نے بڑی مشکل سے نوجوان کی جان چھڑوائی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں