ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گرجا گھروں کے اطراف غیر معمولی سیکورٹی اقدامات کا حکم

کراچی( کرائم رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کی خصوصی ہدایت پر کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حکومت کی جانب سے کئے جانیوالے مختلف اقدامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں صدر کے علاقے میں واقعہ سینٹ جوزف چرچ اور اطراف کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر بلدیات کو بتایا گیا کہ چرچ کے ساتھ کچرا کنڈی ہے اسے ختم کیا جائے چرچ کے اطراف سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں