English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج گرہن کا مکمل نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 30 منٹ پر شروع، 8 بج کر 37 منٹ پر مکمل سورج گرہن اور دوپہر ایک بج کر 06 منٹ تک سورج گرہن مکمل ختم ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے