English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گوادر میں اسپیڈ بُوٹ سوار 5 ماہی گیر لاپتا

کوئٹہ (آن لائن) گوادر میں ماہی گیر اسپیڈ بُوٹ 5 افراد سمیت لاپتا ہے، کشتی میں سوار افراد سے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوسکا۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے گوادر میں ماہی گیر اسپیڈ بُوٹ گزشتہ رات 7 بجے سے لاپتا ہے، اسپیڈ بوٹ میں عبدالحلیم سمیت 5 کلاسی بھی سوار تھے جو لاپتا ہیں، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات 7 بجے کے بعد سے کشتی میں سوار افراد سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ماہی گیروں کو فوری تلاش کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے