English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایس ایس بدین کے ضلع میںپولیس افسران  کے تقرر،تبادلے اور معطل کے احکامات

القمر

بدین(نمائندہ جسارت) ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی نے سب انسپکٹر بشیر احمد چانڈیو ایس ایچ او کڈھن کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر معطل کر کہ پولیس لائن روانہ کردیا اور پولیس لائن بدین سے سب انسپکٹر مول چند کو ایس ایچ او کڈھن تھانہ تعینات کردیا.سب انسپکٹر غلام شبیر کھوسو کو پولیس پوسٹ گراڑی سے تبادلہ کر کہ پولیس پوسٹ ترائی پر انچارج تعینات کردیاجبکہ اے ایس آئی ہادی بخش رند کا پولیس پوسٹ ترائی سے تبادلہ کر کہ پولیس پوسٹ گراڑی کا انچارج تعینات کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے