ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علی رضا عابدی کا قتل کرنے والوں نے کراچی کا مضبوط سپوت چھین لیا، فاروق ستار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق ایم این اے علی رضا عابدی کی پہلی برسی کے موقع پر امام بارگاہ یثرب میں فاتحہ و مجلس میں شرکت اور دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر انہوں نے علی رضا عابدی کے والد اور دیگر اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور علی رضا عابدی کے بلند درجات کی دعا کی۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے حکومت سے علی رضا عابدی کے ساتھ انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ علی رضا عابدی کا قتل کرنے والوں نے کراچی کا مضبوط سپوت چھین لیا۔ علی رضا عابدی ایک قابل اور پڑھا لکھا نوجوان تھا اور سب سے محبت کرتا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں