English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہد خاقان عباسی کی طبیعت خراب ،نجی اسپتال منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو طبیعت ناساز ہونے پر اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کے پتے کی دوبارہ سرجری کی جائے گی۔ شاہد خاقان عباسی کو گزشتہ 4 سال سے ہرنیا کی تکلیف ہے اور انہیں 4 نومبر کو بھی جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں 7 نومبر کو ان کا ہرنیا کا آپریشن کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے