English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پرویز مشرف جلد واپس پاکستان آئیں گے‘سینئر صحافی کا انکشاف

سابق صدر کا کہنا ہے میری صحت کچھ بہتر ہو جائے تو میں پاکستان آونگا، میں مرنا ہی پاکستان میں چاہتا ہوں
بجائے میرے مرنے کا انتظار کرنے کے اور مجھے گھسیٹنے کے میں پاکستان خود آئوںگا‘ صابر شاکر کا نجی ٹی وی کو انٹر ویو
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز مشرف پاکستان آنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ سینئر صحافی صابر شاکر کے مطابق سابق صدر کا کہنا ہے کہ میری صحت کچھ بہتر ہو جائے تو میں پاکستان جاونگا، میں مرنا ہی پاکستان میں چاہتا ہوں، بجائے میرے مرنے کا انتظار کرنے کے میں پاکستان خود آونگا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار صابر شاکر کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف پاکستان آنے کا فیصلہ کر چکے ہیں، سابق آرمی چیف کا کہنا ہے کہ میری صحت کچھ بہتر ہو جائے تو میں پاکستان جاونگا، میں مرنا ہی پاکستان میں چاہتا ہوں، بجائے میرے مرنے کا انتظار کرنے کے اور مجھے گھسیٹنے کے، میں پاکستان خود آونگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے