English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روڈ چیکنگ مہم، ٹیکس نادہندہ 250 گاڑیاں ضبط

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ایکسائز سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کے دوران پہلے دو دن کے دوران مجموعی طور پر 7043 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ مختلف وجوہات کی بناء پر 250 گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گیا اور 450 گاڑیوں کے کاغذات بھی ضبط کیے گئے، مجموعی طور پر ٹیکسز اور جرمانے کی مد میں 44 لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی گئی، وزیر ایکسائز مکیش کمار چائولہ نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے مالکان سے ٹیکس وصولی کے لیے روڈ چیکنگ مہم 2 جنوری تک جاری رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے