English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آج رات سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعرات کو شہر میں کوئٹہ کی جانب سے چلنے والی ہوائوں کی رفتار کم ہونے کے سبب سردی میں معمولی کمی رہی، آج جمعہ کی رات سردی میں اضافہ متوقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو شہر میں دو متفرق سمتوں کی ہوائیں چلیں گی، صبح کے وقت کوئٹہ کی شمال مشرقی جبکہ دوپہر کے وقت سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں چلیں گی، جس کی وجہ سے صبح کے وقت پارہ 9 ڈگری رہنے کے باوجود سردی میں کمی رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے