کراچی(کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق حکومتی وصولیوں/ ڈیوٹیوں/ ٹیکسوں کی وصولی میں سہولت دینے کیلئے بینک برانچیں31 دسمبر تک کھلی رہیں گی۔ نیشنل بینک (این بی پی) کی مجاز برانچوں کے ساتھ اپنی ٹرانزیکشنز کا تصفیہ کریں گی جس کیلئے نفٹ نے شام7بجے ایک خصوصی کلیئرنگ کا اہتمام کیا ہے۔

