ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وی وی آئی پی موومنٹ‘ ریڈزون میں بدترین ٹریفک جام

شارع فیصل، میٹروپول، فوراہ چوک، پی آئی ڈی سی، صدر میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا
ٹریفک جام میں ایمبولینسوں کو بھی راستہ نہیں ملا اور مریضوںکو بروقت اسپتال نہیں پہنچایا جاسکا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی میں وزیراعظم عمران خان کے کراچی آمد اورسابق وزیرخزانہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے موقع پرریڈ زون اور اطراف میں بدترین ٹریفک جام ‘ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں‘ شارع فیصل، میٹروپول، فوراہ چوک، پی آئی ڈی سی، صدر اور ملحقہ سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام رہا‘ وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث سڑکیں بند ہونے سے دیگر سڑکوں پر ٹریفک کادباؤ بڑھ گیا جس کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام ہوا اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹریفک جام میں ایمبولینسوں کو بھی راستہ نہیں ملا اور مریضوںکو بروقت اسپتال نہیں پہنچایا جاسکا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں