ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اے ایف آر، فینسی و بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی (کرائم رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سائوتھ کیپٹن ریٹائرڈ امیر سعود مگسی نے اے ایف آر، فینسی نمبر پلیٹس اور بغیر نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا، ڈی ایس پی درخشاں میڈم رفعت چوہدری، ایس او شاکر ملک، ایس او سی ویو محمد نواز سیال اور ایس او پی آئی ڈی سی دلنواز نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ناکہ لگا کر فینسی نمبر پلیٹس اور بغیر نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی اور سگنل پر موجود شہریوں کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں