English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہانگ کانگ میں اختتام ہفتہ پر ُپرتشدد مظاہرے‘ 15 گرفتار

ہانگ کانگ: چین نواز حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس تشدد کررہی ہے

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے روز بھی چینی سرحد کے قریب شاپنگ مال میں سیکڑوں مظاہرین نے احتجاج کیا۔ پولیس نے روایتی حربے استعمال کرتے ہوئے 15شہریوں کو گرفتار کیا، جن میں 14سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ پولیس کے تشدد سے ایک شخص کے سر پر گہرا زخم آیا اور اسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے