ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زلزلے کی اطلاع دینے والا اسمارٹ فون متعارف کروانے کا فیصلہ

نیویارک (این این آئی) موبائل بنانے والی معروف کمپنی ویوو کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی بہت جلد ایسا اسمارٹ فون متعارف کرائے گی جو زلزلہ آنے سے قبل ہی صارفین کو خبردار کر دے گا۔ ویوو کمپنی کے ترجمان شیائو زیہوج نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اب ایک ایسے موبائل فون کی تیاری کر رہی ہے جس میں موسم سے متعلق فیچر کو شامل کیا جائے گا، اس فیچر کا بنیادی مقصد زلزلہ آنے سے قبل صارفین کو خبردار کرنا ہوگا۔ ویوو کا آنے والا نیا اسمارٹ فون زلزلے سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان جگہوں کی نشاندہی بھی کرے گا جہاں زلزلہ آنے کے امکانات ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں