English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

��تے میں 4 بار انڈوں کا استعمال ذیابیطس کے خطرات کم کر دیتا �ے، ما�رین صحت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کینیڈین ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال ذیابیطس کے خطرات کو کم کر دیتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیکل ایکسپریس کی رپورٹ میں یونیورسٹی آف کولمبیا کی ایک تحقیق شائع کی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف کولمبیا کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انڈوں کا ہفتے میں 4 بار استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو کے خطرے کو 40 فیصد تک کم کر دیتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے