English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زمین بوس عمارت کا ملبہ ہٹانے کا عمل آج صبح بھی جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ سومرو گلی میں زمین بوس ہونے والی رہائشی عمارت کا ملبہ ہٹانے کے لیے متاثرہ مقام پر لائٹنگ کا بندوبست کرنے کے بعد شائولز کی مدد سے ملبہ ہٹانے کا عمل شروع کیا گیا جو آج بھی جاری ہے اس دوران پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے گرنے والی عمارت کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے، عمارت کے متعدد مکین بھی موقع پر موجود رہے جو شدت غم سے نہ صرف نڈھال بلکہ وہ ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہونے والی عمارت کو دیکھ کر آبدیدہ بھی دکھائی دیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے