ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خواجہ سرائوں کیلئے انصاف کارڈ کا اجراء

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے خواجہ سرائوں کیلئے ہیلتھ کارڈ کا اجراء کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں انصاف کارڈ کی خواجہ سرائوں میں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ مستحق افراد کیلئے صحت کارڈ کا اجراء اہم پیش رفت ہے جس پر متعلقہ حکام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ہماری حکومت ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو اپنا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں