عمران فاروق قتل، گواہوں کے ویڈیو بیانات کے لیے برطانیہ کو خط
دسمبر 31, 2019
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے نے گواہوں کے ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کے لیے برطانوی حکومت کو نیا خط لکھ دیا، جس میں ان کی دستیابی کے حوالے سے پوچھا گیا ہے۔