English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلاول کو پارٹی چیئرمین شپ سنبھالے 12 برس ہوگئے

کراچی (این این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو پارٹی کی سربراہی سنبھالے ہوئے 12 برس ہوگئے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد 30 دسمبر 2007ء کو انہیں پارٹی نے اپنا نیا اور مجموعی طور پر چوتھا چیئرمین مقرر کیا۔ اس وقت بلاول کی عمر 19 برس 3 ماہ تھی۔ مخدوم امین فہیم، آصف زرداری اور شاہ محمود قریشی بلاول بھٹو کے ایڈوائزر مقرر ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے