ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا بھرمیں غیر یقینی کی صورتحال،نوجوان امید کی کرن ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سال نو کے حوالے سے ایک خصوصی وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دنیا غیر یقینی اور عدم تحفظ کی فضا میں سال 2020 ء میں داخل ہو رہی ہے،ایسی صورتحال میں نوجوان امید کی کرن اور عظیم سرمایہ ہیں، اقوام متحدہ ایک بہتر مستقبل کی تشکیل میں نوجوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ دنیا بھر کے نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل نے موسمیاتی تبدیلی ، صنفی مساوات ، انسانی حقوق کے تحفظ اور سماجی انصاف جیسے امور میں نوجوانوں کے کردار کو بھرپور سراہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں