ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پوپ فرانسس نے خاتون  کا ہاتھ  جھٹک دیا

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانس  کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں پوپ فرانسس خاتون  کا ہاتھ  جھٹکتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔

پوپ فرانسس اور خاتون کے درمیان  بدتمیزی کی ویڈیو بہت تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا  پر  وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  پوپ فرانسس نئے سال کی  خوشی  میں سینٹ پیٹرز اسکوائر میں  منعقدہ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اپنے پیرو کار وں سے دست بوسی کرتے ہے جبکہ اسی دوران   ایک خاتون  انکا ہاتھ پکٹر کر اپنی جانب کھینچنے کی کوشش کر تی ہے ۔

جس کے بعد پوپ فرانسس نے غصے  کااظہار کرتے ہوئے خاتون کےہاتھ پر تھپڑ مارا اور اپنا ہاتھ چھڑا کر وہاں سے روانہ ہو گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں