English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کے الیکٹرک کا صارفین کے لیے کروڑوں کے ریلیف کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) کے الیکٹرک ڈیفنس زون نے سال 2019ء کے اختتام پر بروقت واجبات کی ادائیگی کے صلے میں صارفین کو کروڑوں روپے کے ریلیف اور بلز کی سو فیصد ادائیگی پر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔ منیجر منور حسین کے مطابق بجلی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے اس کا غیر ضروری استعمال روکا جائے اور دو بلب کی جگہ پر ایک بلب استعمال کیا جائے۔ نادہندہ صارفین، بجلی چور و کنڈا مافیا ہمارے دوست نہیں بلکہ قومی مجرم ہیں ان سے ہر صورت وصولی کے عمل کو یقینی بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے