ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سال2020 کا پہلا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

کراچی( کرائم رپورٹر) سال2020 کا پہلا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا۔ گلشن اقبال تھانے کی گشت پر مامور ٹیم نے دو اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کیا۔ پکڑے گئے ملزمان میں فہد اور نبیل شامل ہیں۔ پولیس نے مقدمہ نمبر01/2020 غیر قانونی اسلحہ اور چوری کی موٹر سائیکل کیخلاف درج کیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول‘3پرس بھی برآمدکئے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں