English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سائرہ اور شہروز میں طلاق نہیں ہوئی صرف معمولی ناراضگی ہے ٗ بہروز سبزواری

لاہور( کلچرل ڈیسک) سائرہ اور شہروز سبزواری کے مابین طلاق نہیں ہوئی۔ ان دونوں کے درمیان معمولی ناراضگی ہے جو جلد ختم ہوجائیگی۔ لڑائی کس گھر میں نہیں ہوتی۔ طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ان خیالات کااظہار سائرہ کے سسر اور شہروز کے والد بہروز سبزواری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ بہروز سبزواری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ بہروز سبزواری نے مزید بتایا کہ ان دنوں سائرہ کے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں۔ اس لئے وہ اپنے والد کے گھر رہ رہی ہے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا طلاق کی خبریں چلارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے