English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اقراء عزیز اور یاسر حسین آج جیون ساتھی بن جائیں گے

کراچی( کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین نے اپنی مہندی کی تقریب میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ دونوںآج جیون ساتھی بن جائینگے۔ گزشتہ روز اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین کی مہندی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں اقراء اور یاسر نے ڈانس کیا‘ دونوں کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے