محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی کردی جنوری 3, 2020 کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں جمعرات کی صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔