ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملزم کیس کی سماعت کرتے ہوئے کیس میں ملوث سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جنوری تک توسیع کردی ہے۔ نیب نے یوسف عباس کو جیل
سے لا کر عدالت میں پیش کیا جبکہ اس کیس کے دیگر 2 ملزمان مریم نواز اور نواز شریف کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں