آکلینڈ (جسارت نیوز) سپر سمیش ٹی 20 لیگ میں آکلینڈ نے سینٹرل ڈسٹرکٹ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، آکلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے، کرسٹن لیپرڈ 27 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، مچل میکلینگن اور مارک چیپمین نے2,2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، جواب میں آکلینڈ نے ہدف 19.3 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان کریگ کیشوپا نے 36 رنز کی اننگز کھیلی، مارٹن گپٹل 22 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔
سپر سمیش ٹی 20 لیگ، آکلینڈ نے سینٹرل ڈسٹرکٹ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
القمر
