ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے اسٹورز پر فراہم کیے جانے والے کم قیمت گھی کی قیمتوں میں بھی 15 روپے فی کلو گرام تک اضافہ کر دیا۔ گزشتہ روز بھی یوٹیلٹی اسٹور ہیڈ آفس نے ایک اور کمپنی کے برانڈ کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو اضافہ کیا ہے۔ قیمت میں اضافے سے یہ برانڈ 190 روپے فی کلو سے بڑھ کر 205 روپے فی کلو میں فروخت کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں