ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم اور مجھے آلو گوشت بہت پسند آیا، اسد عمر کا ٹویٹ

فیصل آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ فیصل آباد پناہ گاہ کے افتتاح پر کھانا کھانے کا موقع ملا، وزیراعظم اور مجھے دونوں کو آلو گوشت بہت پسند آیا۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس کھانے کا معیار وزیراعظم ہائوس کے کھانے سے بھی بہتر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں