ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بختاور بھٹو کی نانا اور والدہ کی قبروں پر حاضری، عام آدمی کا داخلہ بند

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش پہنچ کر اپنے شہید نانا ذوالفقار علی بھٹو، اپنی شہید والدہ بے نظیر بھٹو و دیگر شہدا کے مزاروں پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے مزار کو عام لوگوں سے خالی کروا لیا گیا جبکہ حاضری کے بعد بختاور بھٹو زرداری نوڈیرو ہائوس روانہ ہو گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں