English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آج صبح بیت المکرم مسجد کے قریب اور حسن اسکوائر پر پانی رسائو، سڑک زیر آب ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج صبح یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب اور حسن اسکوائر فلائی اوور کے نیچے مرکزی سڑک پر پانی کے رسائو کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ بیت المکرم مسجد سے حسن اسکوائر اور پرانی سبزی منڈی جانے والی سڑک رسائو کے باعث زیر آب آگئی جس کے باعث صبح کے اوقات میں دفاتر اور اسکول جانے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے