آج صبح سندھ کابینہ کا اہم اجلاس شروع جنوری 6, 2020 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج پیر کی صبح ساڑھے 10 بجے نیو سندھ سیکریٹریٹ میں شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس کے 12 نکاتی ایجنڈے میں کئی اہم ایشوز کو شامل کیا گیا ہے۔