وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کی پاکستان آمد جنوری 6, 2020 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے لندن سے اسلام آباد گزشتہ رات پہنچ گئے۔ قاسم اور سلیمان کو ایئرپورٹ سے عملے نے وزیراعظم ہائوس پہنچایا۔