ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حافظ نعیم الرحمن آج شام احتجاجی مظاہرے سے خطاب کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور شہر میں مسلسل گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ آج پیر کو شام 4 بجے بمقام ڈالمین مال حیدری نارتھ ناظم آباد میں ہوگا۔ مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں