شہریو! سی این جی آج رات کھلے گی جنوری 8, 2020 کراچی (اسٹاف رپورٹ) ایس ایس جی سی کے گیس سسٹم میں کم پریشر کے باعث سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز 7 جنوری کو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک 8 گھنٹے کے لیے کھلیں گے۔