ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کابینہ کا اجلاس آج طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں سندھ کابینہ موٹر سائیکل میں ٹریکر لازمی لگانے سے متعلق ترمیمی بل کا جائزہ اور منظوری دے گی۔ صوبائی کابینہ وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کو سرکاری ملازمت کی فراہمی کے طریقہ کار کا دوبارہ جائزہ لے کر نئی سفارشات کی منظوری دے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں