ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زمین بوس عمارت کے متاثرین کی بحالی کے اقدامات کرینگے، سندھ حکومت

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی کی رنچھوڑ لائن سومرا گلی کے دورے کے موقع پر یقین دہانی
۔کراچی ( کامرس رپورٹر) رنچھوڑ لائن کے نزدیک سومروگلی میں زمین بوس ہونے والی عمارت رمضان ٹاور کے متاثرین کی بحالی کے لئے حکومٹ سندھ تمام تر اقدامات کرے گی یہ یقین دہانی وزیراعلی سندھ کے مشیر وقار مہدی نے کراچی ٹمبر مرچنٹسگروپ کے صدر مختارحسین ڈوسانی۔آل پاکستان ٹمبرٹریڈرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شرجیل گوپلانی۔سینئر وائس چیئرمین صابر بنگش۔ ری ہیبٹی لیشن کمیٹی کے کنوینر حنیف سومرو۔ سید محمد تقی۔یوسی 17 کے چیئرمینفاروق گھانچی سے ملاقات میں کرائی ہے وقارمہد ی نے کہا عمارت کا ملبہ جلد ازجلد ہٹایا جائے گا۔ملبہ ہٹنے کے بعد متاثرینکی ہرممکن مدد کی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں