English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کردار ہماری طاقت،دباؤ کے باوجود یوٹرن نہیں لیا، مصطفی کمال

وقتی طور پر سیاسی نقصان بھی ہوا لیکن ہم نے اپنی قبر، آخرت اور روز محشر کو یاد رکھا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے لاڑکانہ میں موجود سرائیکی و راجپوت برادری کو 24جنوری کو جلسہ عام میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسان بہادر یا بزدل اپنے زور بازو پر نہیں بلکہ اپنے کردار کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ہمارا کردار ہی ہماری طاقت ہے، جو بات پہلے دن کہی آج بھی لفظ با لفظ اس پر قائم ہیں، بے تحاشہ دباؤ کے باوجود کسی بات پر یوٹرن نہیں لیا، جس کا وقتی طور پر سیاسی نقصان بھی ہوا لیکن ہم نے اپنی قبر، آخرت اور روز محشر کو یاد رکھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے