ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عیسیٰ نگری قبرستان میں نالے کا پانی داخل‘ سیکڑوں قبریں دھنس گئیں

کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں واقع جھنڈا شاہ قبرستان میں قریبی نالے کا پانی داخل ہونے کے باعث سیکڑوں قبریں دھنس گئیں‘ واقعہ نالے کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا اطلاع ملنے پرچیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نقبرستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے فوری طور پر پانی کی نکاسی کا انتظام اور قبرستان میں صفائی کرائی‘ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مسائل کے حل کیلئے اقدامات کررہے ہیں جو مسائل دائرہ اختیار میں نہیں آتے اسے متعلقہ محکمہ جات سے حل کروانے کیلئے بھر پور کردار اداکرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں