English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم عمران خان31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے اہم ملاقات کریں گے جس میں امت مسلمہ کے اتحاد پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملائیشین ہم منصب کو ملائیشیا سمٹ میں عدم شرکت کی وجوہات سے بھی آگاہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے