English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کو غیر شرعی قرار دیدیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کو غیر شرعی قرار دے دیا۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل  ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس دو روز تک جاری رہا،کونسل نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف قومی اسمبلی کی قرار داد کی تائید کی جب کہ نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کو غیر شرعی قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے