ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سمندر میں کچرا پھینکے جانے پر پانچ اداروں کو نوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون ‘ماحولیات‘ موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات پر ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے سمندر میں بلدیاتی کچرہ پھینکے جانے کی عوامی شکایات پر کے ایم سی‘ ڈی ایم سی جنوبی‘ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ‘ کے ڈبلیو ایس بی اور کنٹونمنٹ بورڈ کو دوبارہ نوٹسز جاری رکدیئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں